انفاق
Urdu book, p. 112
By Maulana Wahiduddin Khan
دنیا میں دینے والا آخرت میں پاتا ہے حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے لوگو، اپنے آپ کو آگ سے بچاؤ، اگرچہ کھجور کے ایک ٹکڑے کے ذریعہ کیوں نہ ہو۔ اگر وہ بھی نہ پاؤ تو ایک اچھے بول کے ذریعہ اتقوا النار ولو بشق تمرة - فان لم تجدوا فبكلمة طيبة ، بخاری و مسلم ) مال دینے سے مال نہیں گھٹتا عن ابی ھریرۃ ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال : ما نقصت صدقة من علیہ وسلم نے فرمایا کہ صدقہ مال کو کم نہیں کرتا اور جب مال وما زاد اللہ عبداً بالعفو الا عزّاً و بھی کوئی بندہ عفو و درگزر کرتا ہے تو اللہ اس کی عزت ما تو اضع احد لله الا رفعه الله عز وجل کو بڑھا دیتا ہے اور جو شخص اللہ کی خاطر تواضع اختیار ( مسلم ) کرتا ہے تو اللہ اس کو اونچا کر دیتا ہے ۔ دینے والے کو اور دیا جاتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بندوں پر کوئی صبح ایسی نہیں گزرتی کہ دو فرشتے نہ اترتے ہوں ۔ ان میں سے ایک فرشتہ کہتا ہے کہ اے اللہ خرچ کرنے والے کو اس کا بدل عطا فرما۔ اور دوسرا فرشتہ یہ کہتا ہے کہ اے اللہ تو بخیل کے مال کو ضائع کر دے ( متفق علیہ )

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader