انصاف پسندی
Urdu book, p. 138
By Maulana Wahiduddin Khan
عثمان رضی اللہ عنہ سے شدید اختلاف کیا اور اس کے بعد خود بھی وہی عمل کیا۔ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ خلاف عمل کرنا اس سے زیادہ سنگین ہے (الخلاف اشد) خدا کس عمل سے راضی ہوتا ہے اور کس عمل سے راضی نہیں ہوتا عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ ان حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ تم سے تین چیزوں قال: ان اللہ يرضى لكم ثلاثا. و پر راضی ہوتا ہے اور تین چیزوں پر ناراض ہوتا ہے يسخط لكم ثلاثا. يرضنى وہ اس پر راضی ہوتا ہے کہ تم صرف اسی کی عبادت لكم ان تعبدوه ولا تشركوا به کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کرو۔ شيئا وان تعتصموا بحبل الله اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوط پکڑ لو اور جميعا ولا تفرقوا وان تناصحوا متفرق نہ ہو اور خدا جس کو تمہارا صاحب امر بنائے من ولاه الله امركم ويسخط لكم اس کے ساتھ خیر خواہی کرو اور وہ تم سے تین ثلاثا ـ قيل وقال وكثرة السؤال باتوں پر ناراض ہوتا ہے۔ بحث و تکرار کرنا، اور واضاعة المال۔ بہت سوال کرنا اور مال کو ضائع کرنا۔ (مسلم)

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader