معاش
Urdu book, p. 156
By Maulana Wahiduddin Khan
محنت کی روزی سب سے بہتر روزی ہے عن المقداد بن معد يكرب رضى الله عنه عن النبی صلی الله عليه وسلم قال: ما أكل احد طعاماً قط خيراً من ان ياكل من عمل يده وان نبى الله داود عليه السلام كان ياكل من عمل (بخاری) يده حضرت مقداد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی شخص کے لیے اس سے اچھا کھانا اور کوئی نہیں ہے کہ وہ اپنے ہاتھ سے عمل کرکے کھائے۔ اور اللہ کے پیغمبر داؤد علیہ السلام اپنے ہاتھ کے عمل سے کھاتے تھے۔ پیشہ کوئی بڑی چیز نہیں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ذکریا علیہ السلام ایک بڑھئی تھے ۔ ( عن ابی هریرة رضى الله عنه ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال كان زکریا عليه السلام نجارا ، رواه مسلم ) کی انسانیت وسلم من من ور و

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader