Urdu book · اسلامی زندگی
دعوت
Urdu book, p. 161
By Maulana Wahiduddin Khan
اس کتاب میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اور اقوال اور اصحاب رسول کی زندگی اور اقوال کو سادہ اسلوب میں جمع کیا گیا ہے۔ اس طرح یہ کتاب اسلامی زندگی کی ایک مستند تصویر بن گئی ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے احادیث اور آثار صحابہ کی روشنی میں یہ معلوم کیا جا سکتا ہے کہ ایک انسان موجودہ دنیا میں کس طرح زندگی گزارے کہ اُس کو خدا کی رحمت اور نصرت حاصل ہو، اور آخرت میں خدا اُس کو اپنے انعامات سے نوازے۔ اسلامی تعلیمات مولانا وحیدالدین خاں اسلام دین فطرت مولا ناو حیدالدین خاں مستقیم ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-779-8 9 788178 987798
