ایمانی صفات
Urdu book, p. 24
By Maulana Wahiduddin Khan
کہ قرض کی مقدار میں کچھ کی کر دو۔ مگر قرض دینے والا اس کو نہیں مان رہا تھا۔ اس نے غصہ میں آ کر کہا: واللہ لا افعل (خدا کی قسم میں ایسا نہیں کروں گا) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نکل کر ان کے پاس گئے اور فرمایا: کون ہے قسم کھانے والا جو اللہ پر قسم کھا کر کہتا ہے کہ میں نیکی نہیں کروں گا۔ آپ کی زبان سے یہ سنتے ہی وہ شخص نرم پڑا اور بولا: وہ شخص میں ہوں اے خدا کے رسول۔ اب اس کے لئے وہی ہے جو وہ پسند کرے (رانا یا رسول اللہ ، فلمہ انَّ ذٰلِكَ أَحَبُّ) متفق علیہ) نجات ان کے لئے جو رسول اور اصحاب رسول کے نمونے پر چلیں ان اليهود اختلفوا احدی و سبعين فرقة یہود بہتر فرقوں میں بٹ گئے اور نصاریٰ بہتر فرقوں میں وان النصارى اختلفوا علی اثنين وسبعين فرقة بٹ گئے اور یہ امت بہتر فرقوں میں بٹ جائے گی سب وستفترق هذه الامة على ثلاث وسبعين کے سب آگ میں جائیں گے سوا ایک کے لوگوں نے پوچھا فرقة كلها في النار الا واحدة ۔ قالوا من هم وہ کون ہیں اے اللہ کے رسول، فرمایا: وہ جس پر میں يا رسول الله قال : ما انا عليه دا صحابی اور میرے اصحاب ہیں۔ مختصر تفسیر ابن کثیر جلد ثالث صفحہ ۲۲۷) اللہ کی یاد سب سے بڑی عبادت ہے قال قتادة قال ابن عباس: تذاکرا العلم بعض ليلة احب الى من احيا تنهار (جامع بیان العلم ، جزء اول، صفحہ ۴۷) عبداللہ بن عباس رض نے کہا: رات کے کچھ حصہ میں دینی مذاکرہ کرنا مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں ساری رات عبادت کروں۔ انسان سے کم ، اللہ سے زیادہ قال ثور بن يزيد۔ قرأت فى بعض الكتب ان عیسیٰ علیہ السلام قال: يا معشر الحواريين كلموا الله عز وجل كثيرا وكلموا الناس قليلا۔ قالوا: كيف نكلم الله كثيرا ۔ قال : اخلو بينا جاتہ، اخلوا بد عائشہ (خرجہ ابو نعیم) ثور بن یزید کہتے ہیں۔ میں نے بعض کتابوں میں پڑھا کہ عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے حواریین سے کہا۔ اے لوگو! اللہ سے زیادہ باتیں کرو اور انسانوں سے کم باتیں کرو۔ انھوں نے پوچھا۔ کس طرح ہم اللہ سے زیادہ باتیں کریں۔ حضرت عیسیٰ نے کہا: ـــــــــ تنہائیوں میں اللہ سے سرگوشیاں کرو، تنہائیوں میں اللہ سے دعا مانگو۔ اللہ والے وہ ہیں جو قرآن والے ہیں انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں میں کچھ اللہ والے ہوتے ہیں۔ پوچھا گیا کہ اے خدا کے رسول وہ کون لوگ ہیں۔ فرمایا: وہ قرآن والے ہیں (عن انس قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : إِنَّ مِنْ النَّاسِ أَهْلِينَ مِنْ النَّاسِ ، قيل من هم يارسول الله قال اهل القرآن ، سنن الدارمی)

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader