عبادت
Urdu book, p. 32
By Maulana Wahiduddin Khan
اللہ کی عبادت کرنا اور بندوں کو اپنی ایذا سے بچانا عن عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ قال سألتُ عن عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ۔ میں نے رسول اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقلتُ یا رسولَ الله صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اے خدا کے رسول کون سا اَیّ الاعمال افضلُ قالَ الصلاةُ على ميقاتها قلتُ کام افضل ہے۔ آپ نے فرمایا وقت پر نماز ادا کرنا۔ میں ثم ماذا یا رسولَ الله ۔ قالَ ان تُسَلِمَ الناسَ مِن نے پوچھا اے خدا کے رسول اس کے بعد کون سا کام افضل لسانک (ترغیب و ترہیب بحوالہ طبرانی) ہے۔ آپ نے فرمایا: یہ کہ لوگ تمھاری زبان سے محفوظ رہیں۔ اللہ کو پہچانا سب سے بڑی عبادت ہے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ۔ رسول اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور کہا: اے خدا کے رسول ! کون سا عمل افضل ہے (ای الاعمال افضل) آپ نے فرمایا: اللہ عزوجل کی معرفت (العلم باللہ عن دجل) آدمی نے دوبارہ پوچھا اے خدا کے رسول ! کون سا عمل افضل ہے۔ آپ نے فرمایا۔ اللہ عزوجل کی معرفت۔ آدمی نے کہا: اے خدا کے رسول ! میں آپ سے عمل کی بابت پوچھتا ہوں اور آپ علم کی بابت جواب دیتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: ان قليل العمل ينفع مع العلم وان كثير العمل علم کے ساتھ تھوڑا عمل زیادہ نفع دیتا ہے۔ جہل کے ساتھ لا ينفع مع الجهل جامع بیان العلم وفضلہ جز ۲, اول صفحہ ۴۹) زیادہ عمل بھی نفع نہیں دیتا۔ دین میں اصل اہمیت کی چیز کردار ہے طبرانی نے عبد الرحمٰن بن حارث بن ابی مرداس سلمی سے نقل کیا ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے۔ آپ نے وضو کا پانی منگایا، اس میں ہاتھ ڈالے اور وضو کیا۔ ہم نے اس پانی کو لیا اور اس کو پی گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس فعل پر تمہیں کس چیز نے آمادہ کیا۔ ہم نے کہا: اللہ اور رسول کی محبت۔ آپ نے فرمایا: اگر تم چاہتے ہو کہ تم اللہ اور رسول کے محبوب بنو تو تم یہ کرو کہ جب تم کو امانت سونپی جائے تو اس کو ادا کرو۔ جب بات کرو تو سچ بولو اور جو لوگ تمھارے پڑوس میں ہیں ان کے لئے اچھے پڑوسی ثابت ہو (فان احببتم ان يحبكم اللہ ورسولہ فادا ائتمنتم و اصدقوا اذا حد ثم و احسنوا جوار من جاورکم) شعوری عبادت مطلوب ہے نہ کہ بے روح عملیات عن ابن عمر قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ابن عمر کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آدمی نماز، ان الرجل ليكون من اهل الصلاة والصوم والزكاة روزہ، زکوۃ، حج، عمرہ کے عمل کرتا ہے۔ حتیٰ کہ آپ نے والحج والعمرة حتى ذكر سهم الخير كلها ما يحنى تمام اعمال خیر کا ذکر کیا پھر فرمایا: مگر قیامت کے دن وہ صرف يوم القيامة الا بقدر عقله (احمد) اپنی عقل کے بققدر بدلہ پائے گا۔ سب سے افضل عمل یہ ہے کہ اللہ کی یاد دل میں سمائی ہوئی ہو ابو نعیم (حليۃ الاولیاء جلد ۱) نے سالم بن ابی جعد سے نقل کیا ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ ابو الدردار رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader