Urdu book · اسلامی زندگی
دیباچہ
Urdu book, p. 6
By Maulana Wahiduddin Khan
کر سکتا ہے کہ وہ موجودہ دنیا میں کس طرح زندگی گزارے کہ اس کو خدا کی رحمت و نصرت حاصل ہو۔ اور آخرت میں خدا اس کو اپنے انعامات سے نوازے ۔ ذاتی مطالعہ کے علاوہ مسجدوں اور اجتماعات وغیرہ کے مواقع پر پڑھ کر سنانے کے لیے بھی یہ کتاب انشار اللہ بہت مفید ثابت ہوگی۔ وہ انفرادی تربیت کے لیے بھی موزوں ہے اور اجتماعی درس کے لیے بھی۔ وحید الدین

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader