Urdu book · اسلامی زندگی
تواضع
Urdu book, p. 76
By Maulana Wahiduddin Khan
بندوں کے درمیان متواضع بن کر رہو عن عياض بن حمار رضي الله عنه قال حضرت عياض بن حمار کہتے ہیں کہ رسول اللہ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ نے میری طرف وحی ان الله اوحى الى ان تواضعوا حتى لا يفخر کی ہے کہ تم لوگ تواضع اختیار کرو یہاں تک کہ ایک احد علی احد ولا يبغی احد علی احد۔ شخص دوسرے شخص پر فخر نہ کرے اور ایک شخص دوسرے (مسلم) شخص پر زیادتی نہ کرے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader