Urdu book · اسلامی زندگی
آداب کلام
Urdu book, p. 94
By Maulana Wahiduddin Khan
بے فائدہ بولتے رہنا بھی گناہ ہے ہو گئے ہیں کہ اب یہ لوگ حضرت ابوہریرہ سے ایک مرفوع حدیث ہے کہ لوگوں میں سب سے زیادہ گناہ کرنے والے وہ لوگ ہیں جو سب سے زیادہ بے فائدہ کلام کرتے ہیں (اکثر الناس ذنوباً اکثرهم كلاماً فيما لا يعنيه ، جامع العلوم والحكم ) کچھ لوگ ایک صحابی کے پاس مرض الموت میں آئے اور صحابی کا چہرہ چمک رہا تھا۔ انہوں نے اس کا سبب پوچھا۔ صحابی نے کہا میرے اعمال میں صرف دو چیزیں ہیں جن کا مجھے بھروسہ ہے ۔ میں بے فائدہ بات نہیں بولتا تھا۔ اور میرا دل مسلمانوں کی طرف سے پاک صاف تھا (كنت لا اتكلم فيما لا يعنيني - وكان قلبي سليماً للمسلمين ، جامع العلوم والحكم ) یتار یعنی ردن بی اہمیت سمجھیں ۔ جامع

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader