Urdu book · اظہارِ دین
دعوت کا نیا دور
Urdu book, p. 260
By Maulana Wahiduddin Khan
نام دیا گیا ہے۔ اس فرد کا ساتھ دینے کے لیے بہت سے اللہ کے بندے اٹھیں گے، غالباً انھیں افراد کو حدیث میں ’اخوانِ رسول‘ کہا گیا ہے۔ یہ گروہ نئے حالات میں اپنی غیر معمولی جدوجہد کے ذریعے نبوتِ محمدی کا دوبارہ اظہار کرے گا۔ نبوتِ محمدی کا یہ اظہارِ ثانی، تاریخِ انسانی کے خاتمے کا اعلان ہوگا۔ اس کے بعد موجودہ عارضی دنیا کو بدل کر نئی ابدی دنیا بنائی جائے گی، تاکہ اہل حق کو خدا کا ابدی انعام دیا جائے، اور اہل باطل ریا ربدی ریا بانی بات کو ابدی طور پر رسوائی کے عذاب میں ڈال دیا جائے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader