کائناتى معنویت کی توجیہ
Urdu book, p. 71
By Maulana Wahiduddin Khan
ایک طاقت (force) ہے جو پوری کائنات کو کنٹرول کر رہی ہے۔ یہ نظریہ اب تعلیم یافتہ طبقے کے درمیان ایک مسلّمۂ کے طور پر مان لیا گیا ہے۔ عمومی زبان میں اس کو سنگل اسٹرنگ نظریہ (single string theory) کہا جاتا ہے۔ سنگل اسٹرنگ نظریہ گویا کہ ایک خدا (توحید الہ) کے عقیدے کے حق میں ایک سائنسی بنیاد فراہم کرتا ہے۔ وہ مذہبی عقیدے کو علمی مسلمۂ کی حیثیت دے رہا ہے۔ اب خالص سائنس کی بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس کائنات کا ایک خدا ہے۔ یہ خدا ایک ہے اور صرف ایک: The concept of God is purely a scientific concept, and this God is one and one alone. نوٹ: یہ تقریر انگریزی زبان میں 9 مئی 2009 کو انڈیا انٹرنیشنل سینٹر (نئی دہلی) کے ایک ے، یہ ریڈ، ریڈس رہاں میں پروگرام میں کی گئی۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader