Urdu book · کاروانِ ملّت

اسلامی دعوت بدلتی ہوئی دنیا میں

Urdu book, PDF p. 240

By Maulana Wahiduddin Khan

ملّت کے کارواں کی شاہراہ ابدی طور پر شریعت میں مقرر کر دی گئی ہے۔ اور رسولؐ اور اصحابِ رسولؐ کی زندگیوں کی صورت میں اس کا ایک مکمل نمونہ تاریخ میں قائم کر دیا گیا ہے۔ اب مسلمانوں کو صرف یہ کرنا ہے کہ وہ قرآن وسنت کے ذریعہ اس شاہراہِ حیات کو معلوم کریں اور رسولؐ اور اصحابِ رسولؐ کے نمونہ کی پیروی کرتے ہوئے اپنی زندگی کی تعمیر کریں۔ اسی میں ان کی دنیا کی فلاح ہے اور اسی میں ان کی آخرت کی فلاح بھی۔ آپ کی تحریریں

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page