Urdu book · خاتونِ اسلام

خاتونِ اسلام

Urdu book, p. 11

By Maulana Wahiduddin Khan

اصحاب اٹھے اور اللہ کی خصوصی مدد کے ذریعہ توحید کی حقانیت کو فکری انقلاب کے درجہ تک پہنچا دیا۔ اسی طرح موجودہ زمانے میں بھی ایک فکری انقلاب درکار ہے۔ علم جدید نے اس کے حق میں استدلالی بنیاد فراہم کر دی ہے۔ اب ضرورت یہ ہے کہ اہل دین اس مہم کو آگے بڑھائیں اور اس کے حق میں ضروری جدوجہد کر کے اس کو عالمی فکری انقلاب کے درجہ تک پہنچا دیں۔ اگلی سطروں کا مقصد یہی ہے کہ لوگوں کو اس تاریخی جدوجہد کے لیے اٹھنے پر پہاڑ پر رہیں؟ اس کے لئے آمادہ کیا جا سکے ۔ وحید الدین

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page