Urdu book · خاتونِ اسلام
خاتونِ اسلام
Urdu book, p. 133
By Maulana Wahiduddin Khan
کتاب لکھنے کے وقت ان کے اندر تھا وہ حیرت انگیز طور پر غائب نظر آتا ہے۔ جر مین گریر نے مغرب کی آزادی نسواں کی تحریک پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس نے کچھ مسائل حل کیے ہیں اور ہم کو کچھ نئے قسم کے مسائل میں مبتلا کر دیا ہے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader