فطرت سے دور ہو کر
Urdu book, p. 167
By Maulana Wahiduddin Khan
western medical authorities says, “Lack of love can stunt children's physical growth, retard their intellect, or even kill them.” Pediatricians say that as late as 1915, some 90 percent of the children who died in Baltimore orphanages (in Maryland, U.S.A.) within the first year of admission, did so because of lack of love. In deprivation dwarfism a child does not sleep properly and has trouble with his bowels. Just as the human body can become dwarfed, so can the human spirit. The only cure for this is the tender, loving care which is engendered by love. There is no substitute for it, and the greatest love of all is the love of God. (Evening News, 27 June, 1984) ڈاکٹر گارڈنر (Dr. Gardner) کا کہنا ہے کہ مطالعہ بتاتا ہے کہ دماغ کی اعلیٰ سطح سے ارتعاشات (impulses) اٹھتے ہیں۔ یہ ارتعاشات جسمانی نظام میں داخل ہو کر مختلف قسم کے ہارمون پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں جو زندگی کی نشوونما کرنے کے لیے ضروری ہیں۔ انھیں میں سے ایک وہ ہے جو پروٹین کو شکر میں تبدیل کرتا ہے۔ ماں باپ کی محبت سے محروم ہو کر جو بچے پرورش پاتے ہیں ان میں یہ قدرتی عمل کم ہو جاتا ہے۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ان کا جسم حاصل شدہ پروٹین کو پوری طرح استعمال نہیں کر پاتا جوان کے نشوونما کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ یہ ایک مثال ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ فطرت کے راستہ سے ہٹنا کس قدر تباہ کن ہے۔ انسان خدا کی بنائی ہوئی دنیا سے ہٹ کر اپنے لیے کوئی دوسری دنیا نہیں بنا سکتا۔ اس کے لیے لازم ہے کہ اسی دنیا کے ساتھ مطابقت کرے۔ اگر وہ فطرت کی شاہراہ کو چھوڑ کر اپنے لیے کوئی دوسری شاہراہ بنانا چاہے گا تو وہ صرف ناکامی اور بربادی پر

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader