خاتونِ اسلام
Urdu book, p. 215
By Maulana Wahiduddin Khan
کہی گئی ہے وہ ایک فطری حقیقت ہے جس کو دوسرے لوگوں نے بھی اپنے اپنے الفاظ میں بیان کیا ہے۔ مثلاً میتھو آرنلڈ(Mathew Arnold) نے اسی بات کو ان لفظوں میں کہا کہ عورت پر دل کی دلیل کام کرتی ہے، نہ کی دماغ کی: “With women the heart argues, not the mind.” خط وکتابت اوپر ہم نے وہ ریمارک نقل کیا ہے جو ہندوستانی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس مسٹر وائی وی چندراچوڑ نے اس معاملہ میں محمد احمد ۔ شاہ بانو کیس پر فیصلہ صادر کرتے ہوئے دیا تھا۔ اس سلسلہ میں ہم نے سابق چیف جسٹس صاحب کو ایک خط روانہ کیا تھا۔ اس خط کو یہاں نقل کیا جا رہا ہے: المركز الاسلامی THE ISLAMIC CENTRE Mr. Y. V. Chandrachud May 14, 1986 Ex-Chief Justice A-503, Som Vihar R. K. Puram New Delhi - 110 022 Dear Mr. Chandrachud, I am taking the liberty of addressing myself to you because on going through your verdict on the Muhammad Ahmed-Shah Bano case. I find that one of the statements you make casts unfair aspersions on Islam. You allege that women have been 'traditionally' subjecteed to unjust treatment, and that the 'fatal point in

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader