خط و کتابت
Urdu book, p. 217
By Maulana Wahiduddin Khan
It would only be fitting, to say the least, if you were now to contract, or amend, your statement, now that this point has been clarified.
I remain, Yours faithfully
Wahiduddin Khan President
C-29 Nizamuddin West, New Delh-110013 (India) Telephone : 611128 جیسا کہ پچھلی بحث سے واضح ہے۔ چیف جسٹس صاحب کا یہ ریمارک خالص علمی اعتبار سے سراسر بے بنیاد ہے۔ مگر اس سے زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ موصوف کو جب بذریعہ خط توجہ دلائی گئی تو انھوں نے اس کا جواب دینے کے بجائے خاموشی اختیار کرلی۔ پہلی بار یہ خط انھیں 17 اپریل 1986 کو بذریعہ رجسٹری روانہ کیا گیا تھا۔ جب کوئی جواب موصول نہ ہوا تو دوبارہ یہی خط 14 مئی 1986 کو انھیں بھیجا گیا۔ پھر بھی انھوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔ بار بار ٹیلی فون کرنے کے بعد بھی کوئی کامیابی نہ ہوسکی۔ ٹیلی فون پر ان سے کہا گیا کہ آپ ملاقات کا وقت دیدیں تا کہ ہم خود گفتگو کے لیے آپ کے یہاں حاضر ہوسکیں۔ مگر انھوں نے ملاقات کا وقت دینے سے معذوری ظاہر کی۔ مجبوراً اب یہ خط اس طرح شائع کیا جا رہا ہے کہ اس کے ساتھ جسٹس موصوف کا جواب شامل نہیں۔ دوسروں پر حکم لگانے کے لیے ہر آدمی باانصاف ہے۔ مگر جب خود اپنے آپ پر حکم لگانا ہو تو ہر آدمی بے انصاف بن جاتا ہے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader