Urdu book · خاتونِ اسلام

معیار کی غلطی

Urdu book, p. 364

By Maulana Wahiduddin Khan

مرد کے مقابلے میں عورت کا فرق فطری بندوبست کا نتیجہ تھا، مگر مذکورہ توجیہہ نے اس فرق کو عورت کی فطری پسماندگی کے ہم معنی ٹھہرایا۔ اور اس طرح عورت کو ایک مستقل احساس کمتری میں مبتلا کر دیا۔ جدید نسوانی نظریہ کا یہ انجام اس کے غیر حقیقی ہونے کا ایسا ثبوت ہے جس کے بعد کسی مزید ثبوت کی کوئی ضرورت نہیں۔ ے سـے بدل سکـتی ہے (یڈبرٹش آن روڑٹ میں)

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page