Urdu book · خدا کی دریافت
علم کی شہادت
Urdu book, p. 120
By Maulana Wahiduddin Khan
بڑھا۔ بعد کی تحقیقات نے بتایا کہ یہ مفروضہ درست نہ تھا۔ فریڈ ہائل (Fred Hoyle) کے زمانے میں یہ دریافت ہوا کہ کائنات کا بلڈنگ بلاگ انٹیلیجنس (intelligence) ہے۔ انسانی علم کا یہ سفر جاری رہا، یہاں تک کہ اکیسویں صدی میں علمی اعتبار سے یہ دریافت ہوگیا کہ کائنات میں ایک انٹیلیجنٹ ڈیزائن (intelligent design) موجود ہے۔ روز ہے (Intelligent design

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader