Urdu book · خدا کی دریافت

دنیا کا خاتمہ

Urdu book, p. 165

By Maulana Wahiduddin Khan

ایک بہت بڑا خلا موجود ہے، وہ یہ کہ اس نظریے کو ماننے کی صورت میں ایک انتہائی با معنیٰ کائنات ایک انتہائی بے معنیٰ انجام پر ختم ہوتی ہوئی نظر آتی ہے۔ دوسری طرف، باخدا کائنات کا نظریہ اس نقص سے مکمل طور پر خالی ہے۔ باخدا کائنات کے نظریے کو ماننے کی صورت میں یہ ہوتا ہے کہ با معنی کائنات کا انجام ایک انتہائی بامعنی مستقبل پر منتہی ہوتا ہے۔ یہ واقعہ، باخدا کائنات کے نظریے کے حق میں ایک ایسی دلیل کی حیثیت رکھتا ہے جو عقل اور منطق کو پوری طرح مطمئن کرنے والا ہے۔ ہے، بلکہ اس کی پوری رہنمائی بھی

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page