Urdu book · خدا کی دریافت
معنی خیز استثنا
Urdu book, p. 213
By Maulana Wahiduddin Khan
لیکن اسی کے ساتھ ہر ایک کا جنیٹک کوڈ (genetic code) ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ ہر ایک کے ہاتھ کی انگلیاں ایک دوسرے سے مشابہ ہیں، لیکن ہر ایک کے انگوٹھے کا نشان (thumb impression) ایک دوسرے سے الگ ہے۔ یکسانیت کے درمیان یہ استثنا یقینی طور پر ایک ذہین تخلیق (intelligent creation) کا ثبوت ہے، نہ کہ اندھے اس میں اور پرائیویٹ میں اتفاقات کا نتیجہ۔ ہے (Intelligent)

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader