Urdu book · خدا کی دریافت
کائناتی وحدت
Urdu book, p. 224
By Maulana Wahiduddin Khan
کر رہی ہے۔ اسی طرح اگر وہ اپنی ذات کے باہر کسی کو اپنی تو جہات کا مرکز بنائے تو موجودہ کائنات کے ڈھانچے میں وہ قابلِ رد قرار پا رہا ہے۔ کائنات کا موجودہ ڈھانچہ ایک ہستی کے سوا کسی دوسرے کی مرکزیت کو قبول کرنے سے انکار کرتا ہے۔ کائنات زبانِ حال سے کہہ رہی ہے "ایک" کو اپنا مرکزِ توجہ بناؤ، نہ کہ ایک کے سوا "کئی" کو۔ پ (وَرِقہ ، بَرگ)

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader