Urdu book · خدا کی دریافت

انسان کی بے اختیاری

Urdu book, p. 244

By Maulana Wahiduddin Khan

دے گا، جس کا ذکر قرآن کی پہلی سورت میں ان الفاظ میں آیا ہے: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ (1:2)۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس برتر ہستی کا شکر جو سارے عالم کا رب ہے، جو انسان کی تمام کمیوں کی تلافی کرنے والا ہے۔ یہ اعتراف انسان کے اندر وہ انقلاب پیدا کرے گا، جب کہ اس کے اندر اپنے رب کے لیے حب شدید اور خشیت شدید پیدا ہو جائے۔ یہی وہ فرد ہے، جس کو قرآن میں مومن کہا گیا ہے۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page