Urdu book · خدا کی دریافت
ایمان بالغیب
Urdu book, p. 26
By Maulana Wahiduddin Khan
وہ انسان جیسی مخلوق کے لیے ایک نہایت معقول شرط ہے۔ کسی بھی بڑی حقیقت کو سمجھنے کے لیے ہمیشہ بیدار شعور (awakened mind) درکار ہوتا ہے۔ جس انسان کا شعور بیدار ہو، وہی اس قابل ہوتا ہے کہ وہ کسی بڑی حقیقت کو سمجھ سکے۔ خدا بلا شبہ سب سے بڑی حقیقت ہے۔ اس لیے خدا پر ایمان یا خدا کی معرفت حقیقی طور پر صرف اُس انسان کو حاصل ہوگی، جو مطالعہ اور غور و فکر کے ذریعے اپنے شعور کو بیدار کر چکا ہو۔ جس انسان کا شعور بیدار نہ ہو، وہ گویا ذہنی اندھے پن (intellectual blindness) میں مبتلا ہے، اور بلا شبہ ذہنی اندھے (M. Hootdar - Shahnaz) ... پن کے ساتھ خداوندِ عالم کی معرفت کسی انسان کو نہیں مل سکتی۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader