کائنات کی توجیہ
Urdu book, p. 27
By Maulana Wahiduddin Khan
کائنات کی توجیہ طبیعیات کے جدید مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ تقریباً 13.8 بلین سال پہلے خلا میں ایک کاسمک بال تھا، اس کاسمک بال میں دھماکہ ہوا جس کو بگ بینگ کہا جاتا ہے۔ یہ کائنات کا آغاز تھا۔ مطالعہ مزید بتاتا ہے کہ دھماکے کے بعد ایک سیکنڈ کے اندر ایک اور واقعہ ہوا جس نے ذروں کو نہایت تیز رفتاری کے ساتھ خلا کی وسعت میں پھیلا دیا۔ اس کے بعد تدریجی طور پر موجودہ کائنات بنی۔ ایٹمی ذّرات کے رفتار میں تبدیلی ایک بے حد انوکھا واقعہ ہے۔ یہ واقعہ اپنے آپ نہیں ہو سکتا۔ یہ ایک انٹروینر (intervener) کو بتاتا ہے۔ اتفاق (accident) جیسے الفاظ اس کی توجیہہ نہیں کر سکتے۔ یہ ایک بے حد معنی واقعہ تھا اور صرف ایک بامعنی توجیہہ (meaningful explanation) ہی اس واقعے کی تشریح کر سکتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس قسم کی دریافتوں نے انسان کو معرفت الہی کے عین دروازے تک پہنچا دیا ہے۔ اب صرف اتنا ہی باقی ہے کہ لفظی طور پر اس کا اعتراف کر لیا جائے۔ Universe Origins: Giant Boost for Big Bang Theory London: An international team of astrophysicists has discovered the signal left in the sky by the super-rapid expansion of space that would have occurred fractions of a second after everything came into being following the Big Bang. Announcing their finding over a global press call, scientists from Harvard Smithsonian Centre for Astrophysics said researchers from the BICEP2 (Background Imaging of Cosmic Extragalactic Polarization) collaboration have found this first direct

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader