Urdu book · خدا کی دریافت
ریموٹ کنٹرول
Urdu book, p. 276
By Maulana Wahiduddin Khan
ریموٹ کنٹرول کا یہ نظام ایک معنوی حقیقت کا مادی مظاہرہ ہے۔ یہ ایک عملی مثال کی صورت میں بتا رہا ہے کہ خدا کس طرح پھیلی ہوئی کائنات کو بلا واسطہ کنٹرول کرتا ہے، اور کس طرح اس کو اپنی منشا کے مطابق چلا رہا ہے۔ ریموٹ کنٹرول ریڈیو اگرچہ ایک انسانی واقعہ ہے۔ مگر اس نے عظیم تر خدائی واقعے کو ہمارے لیے قابل فہم بنا دیا ہے۔ کلماتِ طیبات | ابدیت

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader