Urdu book · خدا کی دریافت

خدا کی موجودگی کا تجربہ

Urdu book, p. 302

By Maulana Wahiduddin Khan

اس کو خدا کا نور جگمگاتا ہوا دکھائی دے گا ، ہرے بھرے درختوں کے حسین منظر میں وہ خدا کا روپ جھلکتا ہوا پائے گا۔ ہواؤں کے لطیف جھونکے میں اس کو لمسِ ربانی (divine touch) کا تجربہ ہوگا۔ اپنی ہتھیلی اور اپنی پیشانی کو زمین پر رکھتے ہوئے اس کو ایسا محسوس ہوگا گویا اس نے اپنا وجود اپنے رب کے قدموں میں ڈال دیا ہے۔ خدا اپنی قدرت اور رحمت کے ساتھ ہر جگہ موجود ہے، بشرطیکہ دیکھنے والی نگاہ آدمی کو حاصل ہو جائے۔ به ضرورب، (یہ ريت راس ناہں دی

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page