Urdu book · خدا کی دریافت

فطرت کی پکار

Urdu book, p. 310

By Maulana Wahiduddin Khan

تردید آپ ہے۔ اس لیے کہ نیچرل سائنس ایک مادی چیز ہے، اور انسانی فطرت کا تقاضا ایک روحانی چیز۔ پھر ایک مادی چیز ایک روحانی سوال کا جواب کس طرح بن سکتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس سوال کا جواب صرف خداوند تعالیٰ ہے۔ مخلوق اپنے خالق کی تلاش میں ہے، اور خالق کو پانے کے بعد ہی مخلوق کو سکون حاصل ہو سکتا ہے: اَلا بِذِکرِ اللہِ تَطمَئِنُّ ہے الْقُلُوبُ (13:28) ۔ ہے کہ وہ بھی اس کے

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page