Urdu book · خدا کی دریافت

ڈارون کا اعتراف

Urdu book, p. 312

By Maulana Wahiduddin Khan

رہتا ہے۔ خواہ اپنی زبان سے وہ اس کا اقرار کرے یا نہ کرے۔ یہ واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ زندگی اور کائنات کی حقیقت بتانے کے لیے انسانی دماغ سے برتر ایک دماغ درکار ہے۔ یہ کام صرف خدا کر سکتا ہے، اور خدا نے پیغمبروں کے واسطے سے اس کو انجام دیا ہے۔ یہ ایک قرینہ ہے جو پیغمبرانہ ہدایت کی ضرورت اور واقعیت کو ثابت کرتا ہے۔ ہے، جس کے ذریعے سے وہ اپنے تمام معاملات میں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرتا

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page