Urdu book · خدا کی دریافت

خلائی تہذیب

Urdu book, p. 315

By Maulana Wahiduddin Khan

انسان اس امکان کو بالواسطہ انداز میں تسلیم کرتا ہے۔ البتہ وہ اس وجود کو خلائی زندگی قرار دے کر یہ ظاہر کرنا چاہتا ہے کہ یہ وجود ہماری ہی طرح کا ایک وجود ہے، نہ کہ ہم سے برتر کوئی وجود۔ وہ محض ایک تہذیب ہے، نہ کہ کوئی خالق اور مالک خدا۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page