Urdu book · خدا کی دریافت
خلاق علیم
Urdu book, p. 31
By Maulana Wahiduddin Khan
یہ واقعہ بتاتا ہے کہ جس ہستی نے سوپر ایٹم میں یہ انفجار برپا کیا، وہ سب سے زیادہ طاقت ور ہونے کے ساتھ سب سے بڑا جاننے والا بھی تھا۔ اس واقعے کا اس کے خالق کو پیشگی علم تھا۔ اس علم کے مطابق اس نے اس معاملے کی پلاننگ کی۔ سیکنڈ کے فریکشن میں ہونے والے اس واقعے کا اس کو پیشگی علم نہ ہوتا تو ساری پلاننگ عبث ہو جاتی، اور کائنات کا وجود میں آنا ناممکن ہو جاتا۔ یہ سائنسی دریافت رب العالمین کے خلاق و علّام ہونے کا ایک ناظرین میں اس بات کا یہ یقینی ثبوت ہے۔ یت و جب اس کے بارے میں

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader