Urdu book · خدا کی دریافت
توحید کا عقیدہ اور انسان
Urdu book, p. 343
By Maulana Wahiduddin Khan
مولاناوحیدالدین خاں (2021-1925ء) ایک اسلامی اسکالر اور امن کے سفیر تھے ۔ انھوں نے اسلام کے حکیمانہ پہلو، مذہبی عدم تشدد، سماجی رواداری، ماڈرن ایج کے ساتھ اسلام کی مطابقت ، اور دوسرے عصری مسائل کا حل پیش کیا ہے۔ مولانا نے عصری اسلوب میں 200 سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں ۔ ان کا انگریزی ترجمہ قرآن اپنی آسان اور قابل فہم زبان کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبول ہے۔ انھوں نے 2001 میں سی پی ایس انٹرنیشنل کے نام سے نئی دہلی میں ایک ادارہ قائم کیا، تاکہ اس کے ذریعہ امن کلچر اور اسلام کی روحانی تعلیم کو ساری دنیا میں فروغ دیا جائے۔ www.quran.me www.mwkhan.com www.goodwordquran.com www.cpsglobal.org

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader