Urdu book · خدا کی دریافت

خدا کی دریافت

Urdu book, p. 74

By Maulana Wahiduddin Khan

لہر دار سطحیں پائی جاتی ہیں۔ یہ بگ بینگ کی باقیات ہیں۔ اُس وقت جارج اسموٹ نے اپنا تاثر ان الفاظ میں بیان کیا تھا یہ خدا کے چہرے کو دیکھنے کے مانند ہے: فائن ٹیوننگ اسی طرح سائنس کا مطالعہ بتاتا ہے کہ کائنات کے مختلف اجزا آپس میں بے حد مربوط ہیں، اور ان کے درمیان ایک انتہائی فائن ٹیوننگ (fine-tuning) پائی جاتی ہے تو اس مائنڈ باگلنگ (mind-boggling) ظاہر ہے کی کوئی تو وجہ ہونی چاہیے:

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page