Urdu book · خدا کی دریافت
وحی و الہام
Urdu book, p. 98
By Maulana Wahiduddin Khan
اس قسم کی مخفی رہنما ئی موجودہ کائنات میں عجیب نہیں۔ یہاں دوسرے ایسے واقعات کثرت سے موجود ہیں جو اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ اس قسم کی رہنما ئی کائنات میں بطور واقعہ موجود ہے۔ مہاجر چڑیوں کا معاملہ ان بے شمار مثالوں میں سے صرف ایک مثال ہے، جس کو نہایت مختصر طور پر یہاں بیان کیا گیا ہے۔ پرندوں کی گزرگاہیں

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader