Urdu book · کتابِ معرفت
آخرت کا سفر
Urdu book, p. 617
By Maulana Wahiduddin Khan
معرفت، دین کا خلاصہ ہے۔ معرفت، دین کا آغاز ہے اور معرفت، دین کا اختتام ہے۔ دینِ خداوندی میں معرفت کی حیثیت بیج کی ہے۔ جس طرح ایک بیج سے پورا درخت بنتا ہے، اسی طرح معرفت سے انسان کی پوری زندگی تشکیل پاتی ہے۔ معرفت کے بغیر دین صرف ایک بے روح فارم بن جاتا ہے۔ معرفت کے ساتھ دین گویا کہ ہرا بھرا درخت ہے اور معرفت کے بغیر دین صرف ایک سوکھا درخت۔ دین اگر جسم ہے تو معرفت اس کی روح ہے۔ مضامینِ اسلام اسلام کے مختلف پہلوؤں پر مقالات مولانا وحید الدین خاں دینِ کامل مولانا وحید الدین خاں راہِ عمل ماضی، حال اور مستقبل کا جائزہ قرآن و سنت اور تاریخ کی روشنی میں مولانا وحید الدین خاں حکمتِ اسلام مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-759-0 9 788178 987590
