Urdu book · کتابِ معرفت
دیباچہ
Urdu book, p. 6
By Maulana Wahiduddin Khan
دو طرفہ معاملہ ہے۔ اس معاملے میں انسان کی حیثیت معرفت پانے والے کی ہے اور خدا کی حیثیت معرفت دینے والے کی۔ گویا کہ یہ ففٹی ففٹی کا معاملہ ہے۔ خدا کے مدد کے بغیر انسان کو معرفت نہیں مل سکتی۔ انسان کی ہر کوشش اُس وقت تک بے نتیجہ رہے گی جب تک خدا کی مدد اس کے ساتھ شامل نہ ہوجائے۔ مزید یہ کہ دعا کسی مجموعہ الفاظ کو دہرانے کا نام نہیں ہے۔ دعا درحقیقت دل کی تڑپ کا نام ہے۔ دعا ایک داخلی طوفان کا خارجی اظہار ہے۔ معرفت کے بغیر اسلام نہیں ، اور دعا کے کا نام ہے۔ دعا ایک دالی طوفان کا حارب ہے بغیر معرفت نہیں۔ نئی دہلی، 20 مارچ 2011 تر ف ے ، میراسلام میں: اور وحیدالدین

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader