Urdu book · مارکسزم: تاریخ جس کو رد کر چکی ہے

فریب پر حماقت کا اضافہ

Urdu book, p. 120

By Maulana Wahiduddin Khan

ایک ایسی دنیا کی تلاش میں جو سب کے لیے ہو اِنتخاب مارکس ازم صرف ایک اقتصادی تدبیر نہیں ہے، بلکہ وہ اقتصادیات کے حوالے سے انسان کی پوری زندگی کے لیے ایک فلسفے کی حیثیت رکھتا ہے۔ اپنی غیر فطری بنیاد کی بنا پر وہ امکانی طور پر اپنے آغاز ہی میں قابلِ رد تھا۔ اب وہ واقعہ کے طور پر قابلِ رد قرار پا چکا ہے۔ زیرِ نظر کتاب میں یہ حقیقت مارکس ازم کے زوال سے 35 سال پہلے بیان کی گئی تھی۔

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page