Urdu book · مسائلِ اجتہاد

تووسی صحبت

Urdu book, p. 272

By Maulana Wahiduddin Khan

ایک شخص آپ کے خلاف سب شتم کر رہا ہے، اور آپ جواب نہیں دیتے اس کا مطلب سادہ طور پر یہ نہیں ہے کہ آپ نے جواب نہیں دیا، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے خاموش رہ کر زیادہ طاقت ور متکلم کو بولنے کا موقع دیا، یعنی خدا کے فرشتے کو۔ اس طرح یہ ممکن ہوا کہ آپ جو کام کم مؤثر انداز میں انجام دیتے، اس کو خدا کے فرشتے نے زیادہ مؤثر انداز میں نہ اپ مرمار| رواداری | بے عیب اں انجام دے دیا۔

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page