Urdu book · مذہب اور جدید چیلنج
مذہب اور جدید چیلنج
Urdu book, p. 5
By Maulana Wahiduddin Khan
بیروت اور قاہرہ سے چھپتی رہی۔ اب تک اس کے ایک درجن ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں۔ دوسری کئی عالمی زبانوں میں بھی اس کے ترجمے چھپ چکے ہیں۔ ’’الاسلام یتحدی‘‘ نصف درجن عرب یونیورسٹیوں میں داخلِ نصاب ہے۔ کتاب کی اشاعت کے بعد سیکڑوں تبصرے مختلف عالمی جرائد میں شائع ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک تبصرہ جزئی طور پر ٹائٹل کے آخری صفحہ پر نقل کیا جا رہا ہے۔ یہ تبصرہ معروف مصری ادیب احمد بہجت کے قلم سے ہے اس کو قاہرہ کے اخبار الاہرام (2 جولائی 1973) نے اس ادیب، نقاد، صحافی اور کالم نگار نے اسے بارہا اپنے اپنے کالموں میں شائع کیا تھا۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader