Urdu book · مطالعۂ حدیث

دعوت

Urdu book, p. 224

By Maulana Wahiduddin Khan

جس طرح تقویٰ مومن کی ایک صفت ہے اسی طرح نصیحت پذیری بھی مومن کی ایک صفت ہے۔ قرآن میں اس کو اعتبار (الحشر ۲) کہا گیا ہے۔ یعنی آدمی جو چیز دیکھے یا سنے یا پڑھے، اس سے وہ سبق لے وہ ظاہری چیزوں میں چھپے ہوئے اندرونی پہلو کو جاننے لگے۔ یہ نصیحت پذیری مومن کی غذا ہے اس کے ذریعہ مومن کا ایمان زیادہ سے زیادہ شعوری ایمان بنتا ہے مومن کے ایمانی احساسات میں گہرائی پیدا ہوتی ہے۔ اس سے مومن کو وہ خصوصی چیز ملتی ہے جس کو قرآن میں اضافۂ ایمان کہا گیا ہے۔ نصیحت پذیری کے ذریعہ مومن اپنے ایمان کو بڑھاتا رہتا ہے۔ یہاں تک کہ اس کی شخصیت اعلیٰ ایمانی درجہ تک پہنچ جاتی ہے۔ وہ نفسیاتی اعتبار سے فرشتوں کے ہے کہ یہاں سے سمندر کی سطح اس کے آس پاس ہم سطح بن جاتا ہے۔ کے بعد ان کے دلوں میں ایمان راسخ ہو گیا اور وہ

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page