ایمان
Urdu book, p. 31
By Maulana Wahiduddin Khan
اس طرح گزرارتے ہیں کہ وہ ہر معاملے میں خدائی احکام کی پیروی کرنا کے اندرونی زخم خانہ پیشوا کو زہر کر کے نے اس طرح گزارے کہ وہ ہر معاملے میں خدائی احکام کی پیروی کر رہا ہے۔ اندرونی حواس لو زیر کرے سے لے کر بیرونی کردار کو ربانی بنانے تک ، ہر معاملے میں وہ خدا کا تابع دار بنارہے ، وہ اپنی پوری ۔۔۔ پیروں کے درمیان فاصلہ بڑھائے جا ئے تاکہ۔ زندگی کو خدا کے رنگ میں رنگ لے۔ اس قسم کی زندگی گزارنا کوئی سادہ معاملہ نہیں ۔ یہ پور۔ کے معنوں میں ہر ایک مجاہدانہ معاملے اس قسم کی زندگی گزارنا کوئی سادہ معاملہ نہیں۔ یہ پورے معنوں میں ایک مجاہدانہ معاملہ ہے۔ مسلسل جد و جہد ہی کے ذریعہ آدمی اس پر قائم رہ سکتا ہے۔ اس طرح اسلامی زندگی میں بار بار ایسا ہوتا ہے کہ آدمی کے سامنے دو راہیں آتی ہیں۔ ایک وہ جو اسلامی ہے، مگر اس میں طرح طرح کی مشکلات ہیں ۔ دوسرے وہ جو اسلامی نہیں ، مگر بظاہر اس میں آسانیاں ہی آسانیاں ہیں ، مگر جو سچا مومن ہے وہ بلا جھجھک اسلامی طریقے کو اختیار کر لیتا ہے اور غیر اسلامی طریقے کو ترک کر دیتا ہے ۔ کیوں کہ اسلامی طریقہ ظاہری ناموافقت کے باوجود اس کے لیے خوش مزہ بن جاتا ہے اور غیر اسلامی طریقہ ظاہری موافقت کے باوجود اس کو سخت بد مزہ محسوس اس کرہ میں رہتا ہے اور میرا یہ یقین محکم ہے کہ ہونے لگتا ہے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader