Urdu book · مطالعۂ حدیث
صد احادیث
Urdu book, PDF p. 370
By Maulana Wahiduddin Khan
تذکیر القرآن قرآن کی بے شمار تفسیریں ہر زبان میں لکھی گئی ہیں۔ مگر تذکیر القرآن اپنی نوعیت کی پہلی تفسیر ہے۔ تذکیر القرآن میں قرآن کے اساسی مضمون اور اس کے بنیادی مقصد کو مرکزِ توجہ بنایا گیا ہے۔ جزئی مسائل اور معلوماتی تفصیلات کو چھوڑتے ہوئے اس میں قرآن کے اصل پیغام کو کھولا گیا ہے اور عصری اسلوب میں اس کے دعوتی اور تذکیری پہلو کو نمایاں کیا گیا ہے۔ تذکیر القرآن عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں طور پر مفید ہے۔ وہ طالبِ قرآن کے لیے فہم قرآن کی کنجی ہے۔ ہدیہ : ۴۰۰ روپے (ہارڈباؤنڈ) ۲۵۰ روپے (پیپر بیک) مولانا وحید الدین خاں

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader