صد احادیث
Urdu book, PDF p. 369
By Maulana Wahiduddin Khan
ماہنامہ الرسالہ کا ہندی اور انگریزی ایڈیشن بمبئی سے شائع ہو رہا ہے۔ ہندی ایڈیشن کا نام الرسالہ (ال-رسالہ) ہے اور انگریزی ایڈیشن کا نام اسپرچول میسیج (Spiritual Message) ہے۔ دونوں کی تفصیل یہ ہے: ہندی الرسالہ فی کاپی -/10 روپے، سالانہ -/110 روپے۔ اسپرچول میسیج، فی کاپی -/15 روپے، سالانہ -/165 روپے۔ دونوں کا پتہ یہ ہے: حیدرآباد میں مولانا وحید الدین خاں کی عصری اسلوب میں فکر انگیز اسلامی کتابیں اور ماہنامہ الرسالہ حسب ذیل پتوں پر دستیاب ہیں۔ ٹیلی فون پر آرڈر دے کر بھی کتابیں منگوائی جا سکتی ہیں: مولانا اکبر الدین قاسمی مکان نمبر A/275/A-7-18 نیو مغل پورہ، حیدرآباد 500264 Tel. 24562514 حافظ عبدالغفار صاحب مکان 663-8-16 (بی کلاس 168) فٹبال گراؤنڈ، جدید ملک پیٹھ حیدرآباد 500036 موبائل: 9440057526

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader