Urdu book · مطالعہ قرآن

مطالعہ قرآن

Urdu book, p. 273

By Maulana Wahiduddin Khan

قرآن خدا کی کتاب ہے۔ قرآن کے مطالعے کے مختلف پہلو ہیں۔ زیر نظر کتاب میں قرآن کی آیتوں کا فکری اور تذکیری مطالعہ کیا گیا ہے۔ قرآن معرفت حق کی کتاب ہے۔ قرآن کا حقیقی مطالعہ وہ ہے جو اس کا عارفانہ مطالعہ ہو۔ فنی مطالعہ، قرآن کا حقیقی مطالعہ نہیں۔ قرآن کا مطلوب انسان ترجمہ قرآن تذکیر القرآن عظمت قرآن مولانا وحید الدین خان مولانارو حید الدین خان مولانا وحید الدین خان ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-850-4 9788178988504

The printed page

‹ Previous page About this book Open in the reader

Printed page