دورِ حاضر کے لئے پیغمبرانہ رہنمائی
Urdu book, p. 209
By Maulana Wahiduddin Khan
قرآن کے مطابق پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کا رسہ کربلا کا قرآن کے مطابق، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے مطالعے کا اصل مقصد صرف ایک ہے، اور وہ ہے— انسانی زندگی کے لئے پیغمبرانہ اُسوہ کی دریافت۔ مطالعہ سیرت کا مقصد نہ قومی فخر کا اظہار ہے اور نہ عقیدت مندانہ جذبات کی تسکین۔ زیر نظر کتاب میں اسی خاص پہلو سے سیرتِ رسول کا مطالعہ کیا گیا ہے، یعنی ایک خدائی ماڈل کی حیثیت سے پیغمبر اسلام کی زندگی کا علمی اور تاریخی مطالعہ۔ عظمتِ اسلام مولانا وحید الدین خاں سیرتِ رسول مولانا وحید الدین خاں پیغمبرِ اسلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اور آپ کے پیغام کے بارے میں غیر مسلم علماء اور محققین کے مضامین مولانا وحید الدین خاں پیغمبر انقلاب سیرت رسول کا علمی اور تاریخی مطالعہ مولانا وحید الدین خاں
