Urdu book · پیغمبرِ انقلاب
ایک سوال اور اس کا جواب
Urdu book, p. 244
By Maulana Wahiduddin Khan
مومن ہوکر تمہارے پاس آرہے ہیں تو ان کے باپ کو تم لوگ برا نہ کہنا۔ مردہ کو برا کہنے سے زندہ کو تکلیف ہوتی ہے۔ یہی وہ فراخ دلی اور وسعت ظرفی تھی کہ عرب میں اچانک یہ منظر نظر آیا کہ فتح مکہ سے پہلے جو لوگ اسلام کے سخت ترین دشمن بنے ہوئے تھے وہ فتح کے بعد اسلام کے زبردست پِرؔ حامی اور پاسبان بن گئے۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader