Urdu book · قال اللہ و قال الرسول
قال اللہ و قال الرسول
Urdu book, p. 321
By Maulana Wahiduddin Khan
اسلام کا مستند ماخذ صرف دو ہے ۔ قرآن اور سنت۔ قرآن میں دین کی اصولی تعلیمات بتائی گئی ہیں اور سنت میں دین کی عملی تعلیمات کی تفصیل ہے۔ دین کو سمجھنے کے لیے قرآن اور سنت دونوں یکساں طور پر اہم حیثیت رکھتے ہیں۔ زیرِ نظر کتاب میں اِسی حیثیت سے قرآن و سنتِ رسول کا ایک تذکیری مطالعہ کیا گیا ہے۔ دینِ انسانیت اسلام کا فکری اور عملی اور تاریخی مطالعہ مولانا وحید الدین خاں مطالعہ حدیث حدیث رسول مولانا وحید الدین خاں اسلام ایک تعارف مولانا وحید الدین خاں ISLAMIC STUDIES GOODWORD www.goodwordbooks.com ISBN 978-81-7898-851-1 9788178 988511
