Urdu book · قیادت نامه

قیادت کا دیوالیہ پن

Urdu book, p. 87

By Maulana Wahiduddin Khan

ریت پپر وہ اپنا قدم رکھ چکا تھاکہ اس کی طرف سے کوئی شور بلند ہوا، ٹوکو نکہ مبر پر تانکر پر کالی انداز میں مارچ کرنے کا عشرہ لگائیں ، عام آدمی کے ذہن میں اس مارچ کا مطلب ہندو مسلم ٹکراؤ ہوگا، جو فاشسٹ طاقتیں ہندوستان سے سیکولزم کا جنازہ نکالنا چاہتی ہیں ، مارچ کو بہانہ بنا کر گاؤں گاؤں ، قصبہ قصبہ فساد کرانے اور ہنگامے کرانے کی سازش کریں گی ۔ جس طرح میرٹھ کے قتل عام کے موقع پر مسلم قیادت بے دست و پا نظر آ رہی تھی ، اسی طرح اس موقع پر بھی خاموش تماشائی بنی نظر آئے گی ، اور کٹے گا ، مرے گا ، لٹے گا عام مسلمان ، غریب مسلمان ، بد حال ، بے بس مسلمان ۔ مارچ کے اس فیصلے کے ساتھ مسلم لیڈروں کو اس بات کو سامنے رکھنا ہوگا کہ ان کا موقف کتنا بھی درست کیوں نہ ہو ، ان کی حکمت عملی کے نتائج کیا ہوں گے ۔ اور یہ نتائج کے بھگتتے ہوں گے۔ اور سب سے بڑی بد نصیبی تو یہ ہوگی کہ ان سب قربانیوں کے باوجود اس راستہ کو اپنا کر مسلمانوں کو ہماری مسجد نہیں مل سکے گی ۔ خود داری مسجد ایکشن سب قربانیوں کے باوجود اس راستہ کو اپنا کر مسلمانوں کو بازیاب کمیٹی کے قائد بھی اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہیں ۔ صفحه ۱ سمجھدیں ان سکتے ہیں ۔ خود بابری مجدانہ

The printed page

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader

Printed page