Urdu book · قیادت نامہ

قیادت نامہ

Urdu book, PDF p. 1

By Maulana Wahiduddin Khan

رہنمائی حاصل کرنے کا ان کو خیال بھی نہیں آتا، خدا کے ایک حصہ یہ ہے: ان المسلمين فقدوا سيرتهم لیے اس طریقہ کو بدلیے ورنہ حالات بد سے بدتر ہوتے المثالية .... فلو تصدى اى شخص للعثور رہیں گے۔ میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ ہم پر ظلم نہیں ہو رہا ہے on the line تمام الرزائل الخلقلية كلها مجتمعة في امة ہے۔ ظلم ہو رہا ہے۔ میں یہ عرض کر رہا ہوں کہ یہ ظلم اس ظلم لوجہ افراد هذه الامة خير مثال لها على کے نتیجہ میں ہو رہا ہے جو ہم اپنے اوپر کر رہے ہیں۔ اگر ہم اختلاف الاجناس والالوان (صفحه ۳) کسی اعتبار سے ظالم نہ ہوتے ، صرف مظلوم ہی ہوتے تو اس عربی عبارت کا اردو ترجمہ جوندہ وہ ہی کے دوسرے اللہ کی مدد آ چکی ہوتی اور ہم پر ظلم کرنے والوں پر اللہ کی پکڑ جریدے تعمیر حیات (۲۵ اکتوبر ۱۹۷۸ء، صفحہ ۷) میں آگئی ہوتی۔ ایک اور ظلم ہم اپنے اوپر یہ کر رہے ہیں کہ ہم الفاظ میں چھپا ہے: "اگر کوئی شخص تمام اخلاقی برائیوں کو جہاں رہتے ہیں وہاں کے لوگوں کو اپنا حریف اور دشمن سمجھ یکجا طور دیکھنا چاہئے تو اس کو سب سے واضح اور نمایاں کر رہے ہیں، بجائے اس کے کہ ہم ان کو اللہ کا بندہ سمجھتے مثال مسلمانوں ہی کی زندگی میں ملے گی ۔ رنگ ، نسل ، اور محبت و حکمت اور اخلاق کے ساتھ ان کو اللہ کی رحمت زبان اور علاقہ کے لحاظ سے ان میں خواہ کتنا ہی اختلاف سے اور ہدایت سے اور جنت سے قریب کرنے کی کوشش کیوں نہ ہو، لیکن برائیوں کے قبول کرنے میں غیر معمولی کرتے (صفحہ ۱۹، ۲۱) اتفاق نظر آتا ہے۔ ندوتہ العلما، (لکھنؤ) سے ایک عربی پرچہ نکلتا ہے اسی بات کو مولانا مفتی محمد شفیع صاحب نے ان الفاظ جس کا نام الرائد ہے۔ اس پرچہ کے شمارہ ۱۶۔ ستمبر میں بیان فرمایا: "مسلمانوں کی دنیوی مصائب و آفات ۱۹۷۸ء میں ایک مضمون چھپا ہے جس کا عنوان ہے: سر اور عزت و دولت اور حکومت وغیرہ سے محرومی بھی ان کے شقائقنا فینا (ہماری بدبختی کا راز ہمارے اندر ہے) برے اعمال کے نتائج اور تعلیمات قرآن وحدیث میں اس مضمون میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کی تمام غفلت اور اعراض کے ثمرات ہیں ۔" (تعمیر حیات : ۲۵ مصیبتوں کی جڑ ان کی اپنی اخلاقی گراوٹ ہے۔ اس کا اکتوبر ۷۸ء) ★★★ دیگر اہم مطبوعات حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل پتہ و نمبر پر رابطہ کریں: عبدالصمد خلیل احمد ۱۰۵۰ ، رویوار پیٹھ، پونے - ۴۱۱۰۰۲ (مہاراشٹر) فون نمبر : 24472830-020 موبائل : 9665059035 ایک مشورہ ڈاکٹر رائٹ (Dr. Theodore Paul Wright Jr.) ایک امریکی عالم ہیں۔ انھوں نے ہندوستانی مسلمانوں کو اپنے اختصاصی مطالعہ کا موضوع بنایا ہے۔ انھوں نے ۱۹۷۵ء میں ایل (Yale) یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری لی اور ۱۹۶۳ء سے ہندوستانی مسلمانوں کے معاملات کا باقاعدہ مطالعہ شروع کیا جو کہ تقریباً ایک سو ملین تعداد کے ساتھ انڈونیشیاء کے بعد دوسری سب سے بڑی مسلم آبادی کی حیثیت رکھتے ہیں اس سلسلہ میں وہ ہندوستان اور پاکستان کے کئی تفصیلی سفر کر چکے ہیں اور پچھلے تقریباً ۲۵ سال سے خاص اسی موضوع پر پڑھتے اور پڑھتے رہے ہیں۔ اس موضوع پر ان کے مقالات ممتاز عالمی جرنلوں میں شائع ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹر رائٹ نے اپنی کتاب ہندوستانی مسلمان (Muslims in India) میں لکھا ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کے مستقبل کا معاملہ بڑی حد تک اس پر منحصر ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے باہمی تعلقات کیا صورت اختیار کرتے ہیں۔ انھوں نے پاکستانیوں سے کہا ہے کہ آپ لوگوں کو چاہیے کہ غیر مؤثر انداز میں ان کے مسئلہ کا چمپن بن کر ان کے مسئلہ کو مشکل تر نہ بنائیں: قیادت نامہ مولا نا وحید الدین خاں قرآن میں ارشاد ہوا ہے کہ اور ہم نے ان میں امام بنائے جو ہمارے حکم سے لوگوں کی رہنمائی کرتے تھے جب کہ انھوں نے صبر کیا (السجده) اس سے معلوم ہوا کہ امامت اور قیادت کی سب سے ضروری شرط صبر ہے۔ صبر آدمی کے اندر وہ صفت پیدا کرتا ہے کہ وہ ہر قسم کی ترغیبات سے اوپر اُٹھ کر سوچے ۔ وہ آدمی کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ احساس ذمہ داری کے تحت بولے، اور جو کچھ کرے سنجیدہ فیصلہ کے تحت کرے۔

The printed page

Next page › About this book Open in the reader

Printed page