Urdu book · راز حیات
کہانی بن گئی
Urdu book, p. 316
By Maulana Wahiduddin Khan
زندگی میں کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ایک واقعہ پیش آتا ہے جو بظاہر نا خوش گوار ہوتا ہے۔ آدمی اس کو دیکھ کر بے حوصلہ ہونے لگتا ہے۔ مگر بعد کو جب آخری نتیجہ سامنے آتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ ابتدائی اندازہ بالکل غلط تھا۔ نا خوش گوار پہلو میں ایک خوش گوار پہلو چھپا ہوا موجودہ تھا جو واقعہ اپنی ابتدا میں نقصان کا واقعہ نظر آتا تھاوہ انتہا میں فائدہ کا واقعہ بن جاتا ہے۔ ہیں ۔ کہانی میں مادہ مادیت کا غلبہ ہے ۔

‹ Previous page Next page › About this book Open in the reader